Advertisement

تمام حدیں پار، انوشے عباسی کا بولڈ ’بلیک اینڈ وائٹ‘ شوٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ انوشے عباسی اکثر سوشل میڈیا پر مداحوں کے لیے نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نےاپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نےاپنی ایک بولڈ ویڈیو  اور چند تصویریں شیئر کیں، جسے دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انوشے عباسی نے انتہائی بولڈ لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

ویڈیو اور تصاویر دیکھیں:

تصاویردیکھیں:

Advertisement
Advertisement

اداکارہ کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی،کسی نے اداکارہ کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

واضح رہے کہ انوشے عباسی نے  ڈرامہ سیریل ’بے نام‘، ’رقصِ بسمل‘، ’پیارے افضل‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Next Article
Exit mobile version