Advertisement

پاکستانی فلم انڈسٹری کا بڑا نام چل بسا؛ مداح افسردہ

پاکستانی فلم انڈسٹری کے سینئر گلوکار  ظفر رامے انتقال کر گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ظفر رامے کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔

ظفر رامے نے اپنی گلوکاری کا آغاز 1991 نامور اور لیجنڈ  گلوکار احمد رشدی کے گانے ’کبھی تو تم کو یاد آئے گی‘ سے کیا  اور  دوسرا گانا ’لال لال جورا‘  بہت مقبول ہوا تھا۔

1994 میں ظفر رامے نے پاکستانی فلموں کے لیے پلے بیک گانا شروع کیا اور مختلف ٹی وی شوز میں بھی پرفارم کیا۔

Advertisement

شوبز انڈسٹری کی مختلف شخصیات نے گلوکار کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version