اداکارہ اقراء عزیز کی سالگرہ کے کیک کی انوکھی بات کیا ہے؟

پاکستانی کی معروف اداکارہ اقراء عزیز کی سالگرہ کا کیک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔
اقراء عزیز نے 24 نومبر کو اپنی 25ویں سالگرہ منائی، جس کی تصاویر اُن کے شوہر و اداکار یاسر حسین نے اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔
تصاویر میں موجود کیک کو بھی دیکھا جاسکتا ہے جو اس وقت مداحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
اداکارہ کے کیک پر 5 ضربِ 5، 25 کے بجائے 18 لکھا ہوا ہے جس کے مطابق اقراء عزیز 25 کے بجائے 18 سال کی ہوئی ہیں۔
اقراء عزیز کے کیک پر لکھی گئی اس گنتی پر اُن کے مداح خوب ہنس رہے ہیں، اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

