اداکارہ نازش جہانگیر کی خوبصورت تصاویر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ نازش جہانگیر کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
نازش جہانگیر نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں جسے میں انہیں سبز رنگ کے لباس میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ایک دفعہ کا ذکر ہے جب (angel) اور (devil) کی محبت ہوگئی لیکن اس رشتے کا اختتام اچھا نہیں ہوا۔
وائرل تصاویر کو نازش جہانگیر کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
واضح رہے کہ نازش جہانگیر کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement