Advertisement

یاسر حسین اقراء عزیز کے ڈرامے کیوں نہیں دیکھتے؟ اداکار نے بتادیا

یاسر حسین ایک ٹیلنٹڈ پاکستانی میزبان اور اداکار ہیں اور اب اداکار اپنے پہلے ڈرامے کوئل کے ساتھ ہدایت کاری کے میدان میں قدم رکھ چکے ہیں۔

انہوں نے ڈرامہ ’ایک تھی لیلیٰ‘ میں ہدایت کاری کی ہے جس میں ان کی اہلیہ اقرا عزیز سمیت شاندار کاسٹ ہے۔

حال ہی میں، یاسر حسین نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی اہلیہ کے کسی بھی ڈرامے کو نا دیکھنے کے بارے میں کھل کر کہا ہے۔

میزبان نے یاسر حسین سے پوچھا کہ’’کیا آپ اقراء عزیز کے ڈرامے نہیں دیکھتے؟‘‘ جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں ٹیلی ویژن پر ایک بھی ڈرامہ نہیں دیکھتا، میں کسی کے ڈرامے نہیں دیکھتا۔

انہوں نے کہا کہ میں لمبی بین الاقوامی سیریز بھی نہیں دیکھتا، درحقیقت مجھے طویل دورانیے کے شوز پسند نہیں ہیں۔

Advertisement

یاسر حسین نے مزید کہا کہ میرے خیال میں ڈراموں میں بہت وقت لگتا ہے اور میں اتنے لمبے سیریل نہیں دیکھ سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version