Advertisement

فرحان سعید اداکارہ عروہ حسین کی خوبیوں کے معترف

پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار  فرحان سعید اپنی سابقہ اہلیہ و اداکارہ عروہ حسین کی خوبیوں کے معترف نکلے۔

سوشل میڈیا پر اداکار کے ایک انٹرویو کا کلپ وائرل ہو گیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ فلم ٹچ بٹن میں عروہ نے تن تنہا پروڈیوسر کی ساری ذمہ داریاں نبھائیں۔

فرحان سعید نے بتایا کہ میں سیٹ پر اتنا پروڈیوسر نہیں تھا، میں بہت خودغرض اداکار تھا، اپنے ٹائم پر سوجاتا تھا کیونکہ مجھے اچھا دِکھنا تھا اور اچھی اداکاری کرنی تھی جبکہ ساری ذمہ داری عروہ کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ عروہ نے ناقابل یقین طور پر سارے مشکل کام کیے جیسا کوئی گھر کا بڑا کرتا ہے۔

یاد رہے کہ 25 نومبر کو ریلیز ہونے والی فلم ٹچ بٹن سے عروہ حسین اور فرحان سعید پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version