اداکارہ صرحہ اصغر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستان کی معروف اداکارہ صرحہ اصغر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
گزشتہ روز صرحہ اصغر اور ان کے شوہر نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے یہ خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔
اداکارہ نے اپنے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی خبر دیتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ الحمداللّٰہ، ہمارا چھوٹا سا بیٹا ہمارے ہاتھوں میں آ گیا ہے۔
Advertisement
اس سے قبل ایک پوسٹ میں صرحہ اصغر اور اُن کے شوہر نے اپنی پہلی اولاد کی جنس اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی۔
Advertisement
واضح رہے کہ اداکارہ نے جنوری 2021ء میں اپنے دوست عمر لالہ سے شادی کی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

