Advertisement

رنویر سنگھ کے فلم انڈسٹری سے متعلق شرمناک انکشافات

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار رنویر سنگھ نے فلم انڈسٹری سے متعلق شرمناک انکشافات کردیے ہیں۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار رنویر سنگھ نے بتایا کہ میرے کیریئر کے ابتدائی دور میں ایک بندے نے مجھے ایک عجیب سی جگہ پر بلایا اور پوچھا کہ آپ محنتی ہیں یا پھر اسمارٹ ورکر ہیں؟

ان کا کہنا تھا کہ کیونکہ میں خود کو اسمارٹ نہیں سمجھتا تھا، اس لیے میں نے اسے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ میں ایک محنتی شخص ہوں جس پر اس نے مجھے جواباً کہا کہ ڈارلنگ، ہوشیار اور تھوڑے دلکش بنو۔

رنویر سنگھ نے کہا کہ میں نے ساڑھے تین سالوں کے دوران انڈسٹری میں اس طرح کے تمام تجربات کیے اور میں سمجھتا ہوں کہ یہی وہ دور تھا جس نے مجھے اس قابل بنایا کہ آج مجھے کام کرنے کے اتنے مواقع مل رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لوگ مجھے کہتے تھے کہ دپیکا تمہاری اوقات سے باہر ہے، رنویر سنگھ 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version