Advertisement

سیف علی خان کے صاحبزادے بالی ووڈ میں جلوے بکھیرنے کو تیار

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار سیف علی خان کے صاحبزادے ابراہیم علی خان بالی ووڈ میں جلوے بکھیرنے کو تیار ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابراہیم علی خان بالی ووڈ میں انٹری کرن جوہر کی فلم سے کریں گے۔

کرن جوہر کی بڑی بجٹ کی فلم اگلے سال ریلیز ہوگی جس میں ابراہیم علی خان مرکزی کردار ادا کریں گے۔

ابراہیم علی خان اس وقت کرن جوہر کی نئی آنے والی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرائض انجام دے رہے ہیں۔

اس فلم میں رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ مرکزی کردار ادا کریں گے۔

کرن جوہر بھارتی فوجیوں کی زندگی پر ایک فلم بنانے کی تیاریاں کر رہے ہیں جس کی ہدایتکاری کے فرائض بومن ایرانی کے بیٹے کیاوز ایرانی انجام دیں گے۔

فلم میں ابراہیم علی خان مرکزی کردار ادا کریں گے اور یہ فلم 2023 کے آخر یا 2024 کے اوائل میں ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version