Advertisement

شہناز گل نے ایسا کیا دیکھا جو کمرے سے بھاگ گئیں؟

بھارت کی معروف اداکارہ شہناز گل نے جیسے ہی کمرے میں شیر کو دیکھا تو باہر بھاگ گئیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کمرے میں ایک آزاد شیر گھوم رہا تھا۔ جبکہ شیر کے ہی کمرے میں شہناز کو بلایا جاتا ہے، شہناز ہمت کرکے شیر کو دیکھنے پہنچ جاتی ہیں مگر شیر کو دیکھ کر شہنازخوفزدہ ہوگئیں اور کمرے سے دوڑ لگا دی۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ویڈیو پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے، ایک صارف کا کہنا ہے کہ ارے پنجاب کی شیرنی بس ڈر گئی ۔ ٓآگے بڑھ اور شیر کا مقابلہ کرو پھر پنجاب کی شیرنی کہوں گا۔

ایک اور صارف کا کہنا ہے کہ اگر سدھارت شکلا زندہ ہوتے تو وہ شہناز گل کو پکڑ کر لے جاتے اور خوب ہنستے۔

حمائمہ ملک کا شہناز گل سے متعلق اہم انکشاف

Advertisement

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے بھارتی اداکارہ شہناز گل سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔

حمائمہ ملک نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری اپ ڈیٹ کرتے ہوئے شہناز گل کا ایک انٹرویو کلپ شیئر کیا۔

انہوں نے شہناز گل کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ شہناز نے مختلف طریقوں سے خود کو بہت بدل لیا ہے اور وہ بہت مضبوط خاتون ہیں ان کے لیے بہت پیار۔

اس ویڈیو میں شہناز گل ایک صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہتی ہیں کہ کسی کا بھی وقت کبھی بھی بدل سکتا ہے، ہر کوئی اپنی قسمت لے کر آیا ہے، اس لیے کبھی کسی کو جج نہیں کرنا چاہیئے۔

یاد رہے کہ اداکارہ شہناز گل جلد ہی سلمان خان کی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی ہیں۔

Advertisement

فلم کی کاسٹ میں شہناز گل کے علاوہ جسی گل، پوجا ہیگڑے، اور راگھو جوئیل بھی شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version