Advertisement

عمران اشرف کی بیٹے کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل

پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف کی بیٹے کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران اشرف کا بیٹا اپنے والد کو نیند سے اٹھا کر کبوتر دیکھا رہا ہے۔

اداکار نے ویڈیو کے ساتھ لکھا کہ میں سویا ہوا تھا اٹھا کے کہتا ہے کہ سرپرائز۔

انہوں نے بتایا کہ وہ کہنا چاہ رہا تھا، آپ آئے میں کبوتر دکھاؤ۔

Advertisement

اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی ۔

Advertisement

شیئر کی گئی تصویر میں اداکار نے جیکٹ پہنی ہوئی تھی جس میں وہ بہت ہینڈسم لگ رہے تھے۔

Advertisement

تصویر کے کیپشن میں اداکار نے لکھا تھا کہ میرا پسندیدہ کام شکر ادا کرنا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار عمران اشرف اعوان انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتے رہتے ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version