کیا آپ تصویر میں موجود اس نوجوان اداکار کو پہچان سکتے ہیں؟

کیا آپ تصویر میں موجود اس نوجوان اداکار کو پہچان سکتے ہیں؟
پاکستان ٹیلی ویژن پر 90 کی دہائی میں نظر آنے والا یہ نوجوان اب ایک بےحد مقبول اداکار ہے۔
پاکستان ٹیلی ویژن پر 1993ء میں نشر ہونے والے ڈرامہ آغوش میں آج کے جانے مانے اداکار عمران عباس پہلی بار نظر آئے تھے جنہیں اب اس ویڈیو میں پہچاننا مشکل ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی کونسی مشہور اداکارہ ہے؟
پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس آج ناصرف اپنی شاندار اداکاری بلکہ اپنی خوبصورتی کیلئے بھی جانے جاتے ہیں۔
انہیں ناصرف اسکرین پر بہتر دکھنے کی فکر رہتی ہے بلکہ وہ عام زندگی میں بھی اپنے ظاہری حلیہ کیلئے کافی فکر مند دکھائی دیتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ تصویر میں موجود یہ بچہ آج کی کون سی مشہور شخصیت ہے؟
واضح رہے کہ عمران عباس نے ٹیلی ویژن کیریئر کا آغاز پی ٹی وی سے تقریباً 3 دہائی قبل کیا تھا۔
عمران عباس پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور ستاروں میں سے ایک ہیں، جنہوں نے محنت اور لگن سے بڑے اداکار کا درجہ حاصل کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News