Advertisement

سال 2022 میں گوگل پر سب سے زیادہ کس پاکستانی گانے کو سرچ کیا گیا؟

گوگل

انگلش بولنے کے خواہشمند افراد کو گوگل نے بڑی خوشخبری سنادی

سال 2022 میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے گانوں میں پاکستانی گانا سرِ فہرست ہے۔

پاکستانی گانا “پسوڑی” گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گیت بن گیا۔

گلوکار علی سیٹھی اور شائے گل کے گیت نے مقبول ترین کورین پاپ بینڈ بی ٹی ایس کے گانے ’بٹر‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں رواں برس علی سیٹھی اور شائے گل کا گیت پسوڑی ریلیز ہوا تھا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پڑوسی ملک بھارت سمیت دنیا بھر میں موسیقی کے پرستاروں کو اپنا گرویدہ بنا لیا تھا۔

اس گانے کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ٹک ٹاک اور انسٹا گرام پر بے حد پذیرائی ملی اور گانے کے چند ڈانس اسٹیپس عالمی ٹرینڈ بن گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version