Advertisement

’میرا دل یہ پکارے‘ پر رقص کرنے والی لڑکی ڈانس سکھانے لگی!

’میرا دل یہ پکارے آجا‘ کا ریمکس گانا ہر کسی کے ذہن میں ہے اور عائشہ نامی اس لڑکی نے اپنے ناقابل یقین ڈانس مووز کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

سوشل میڈیا کسی بھی مواد کو فوری طور پر وائرل کرنے کی طاقت رکھتا ہے اور عائشہ کی ڈانس پرفارمنس کے ساتھ ایسا ہی ہوا۔

عائشہ کو نا صرف پاکستان میں بلکہ پڑوسی ملک بھارت میں بھی کافی پسند کیا گیا۔

ایک حالیہ ویڈیو میں اس لڑکی کو اپنے دوست کو ڈانس اسٹیپس سکھاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائشہ اپنے دوست ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر ڈانس کرنا سکھا رہی ہیں۔

عائشہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے کسی نے ان کی تعریف کی تو کسی نے کہا کہ ہم تنگ آگئے ہیں اسے بار بار دیکھ کر۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version