Advertisement

’میرا دل یہ پکارے‘ پر رقص کرنے والی لڑکی کو بڑی کامیابی مل گئی

چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں عائشہ نامی لڑکی مقبول بھارتی گانے میرا دل یہ پکے آجا پر رقص کرتی نظر آئی تھی۔

لوگوں نے اس لڑکی کے ڈانس اسٹیپس کو اتنا پسند کیا کہ اسے لاکھوں شیئرز ملنے لگے اور وہ لڑکی راتوں رات پاکستان کی مشہور شخصیت بن گئی۔

عائشہ نامی لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ندا یاسر نے فوری طور پر اس لڑکی کو اپنے مارننگ شو میں مدعو کیا۔

لڑکی نے بتایا کہ وہ ایک دوست کی شادی میں تھی اور اس کے دوست نے اسے اس گانے پر ڈانس کرنے کو کہا جس پر وہ ڈانس کرتی نظر آئی۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کے ڈانس اسٹیپس خود بنائے ہیں اور وہ خود نہیں جانتی تھیں کہ پاکستانی لوگ میرے ڈانس اسٹیپس کو اتنا پسند کریں گے۔

Advertisement

حال ہی میں عائشہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی  جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سی جے ڈھلن کے ساتھ جو کہ بھارت کی مشہور کاروباری شخصیت ہے اپنے گانے ‘سکون’ کی ریلیز کے لیے بھی تیاری کر رہی ہیں۔

Advertisement

یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ عائشہ یقینی طور پر اپنی شہرت کا فائدہ اٹھا رہی ہیں، اور مداح ان کے میوزک ویڈیو کے ریلیز ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔

میوزک ویڈیو کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version