معاذ صفدر نے اپنے بیٹے کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی

معاذ صفدر نے اپنے بیٹے کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی
پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر و یوٹیوبر معاذ صفدر نے اپنے بیٹے کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی ہے۔
حال ہی میں معروف ٹک ٹاکر و یوٹیوبر معاذ صفدر نے ایک ولاگ شیئر کیا ہے جس میں وہ بتا رہے ہیں کہ جب سے ان کا بیٹا پیدا ہوا ہے انہوں نے ابھی تک کوئی بڑی دعوت نہیں کی۔
یہ بھی پڑھیں؛ معروف ٹک ٹاکر معاذ صفدر کے ہاں بیٹے کی پیدائش
یہ بھی پڑھیں؛ معروف ٹک ٹاکر معاذ صفدر اور صبا کا نیا گانا ریلیز
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معاذ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنے بیٹے کی پہلی دعوت انجوائے کر رہے ہیں، اسی دعوت میں انہوں نے اپنے بیٹے کی پہلی جھلک بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔
واضح رہے کہ معاذ صفدر کے ہاں اس وقت بیٹا پیدا ہوا جب وہ عمرہ کے لیے سعودی عرب میں تھے۔ اس کے بعد سے اس نے اپنے بچے کا چہرہ اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر نہیں کیا کیونکہ اس کے والدین نے نذر کی وجہ سے انتظار کرنے کو کہا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

