Advertisement

ماہرہ خان کی ریڈ سی فلم فیسٹیول میں شرکت، اداکارہ کا ’انتہائی بولڈ‘ انداز وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں لیکن اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ انہیں اپنے انداز کی وجہ سے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

 معروف اداکارہ نے حال ہی میں جدہ میں جاری ریڈ سی فلم فیسٹیول میں شرکت کی اور اس موقع پر اپنی تازہ ترین تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے شئیر کیں۔

وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماہرہ خان نے دو مختلف ایونٹ پر بلیو اور گولڈن رنگ کے انتہائی بولڈ انداز کے ماڈرن ڈریسز زیب تن کیے ہوئے ہیں ۔

واضح رہےکہ سعودی عرب میں ہونے والے 10 روزہ ریڈ سی فلم فیسٹیول میں دنیا بھر کے فلم میکرز کی پروڈکشن کو پیش کیا جارہا ہے۔

تصاویر دیکھیں:

Advertisement

 

اس فیسٹول میں دنیا بھر کے 67 ممالک سے 138 فلموں کو پیش کیا جارہا ہے ۔

 یہ فلمی میلہ سعودی عرب میں سجائے جانے کے باوجود بھی کسی پاکستانی فلم میکر کی کوئی پروڈکشن کو میلے میں اسکرین نہیں کیا جائے گا۔

Advertisement

ریڈ سی فیسٹول کا آغاز ہی سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما اسمتھ کی پروڈکش میں بنائی جانے والی فلم ?What’s Love got to do with it کو اسکرین کیا گیا.

اس فلم میں بالی وڈ کی شبانہ اعظمی سمیت پاکستانی اسٹار سجل علی نے بھی اداکاری کے جوہر دیکھائے ۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کو ایک انکھ نا بھائیں کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version