شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان طلاق؟ کرکٹر کی حالیہ پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی حالیہ پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
حال ہی میں قومی کرکٹر شعیب ملک نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شعیب ملک اپنے بیٹے کے ہمراہ اپنی اسپوٹس کار میں بیٹھے ہوئے ہیں۔
ویڈیو کو ابتک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement