اداکارہ سنی لیون کا بھارت سے متعلق شرمناک انکشاف

اداکارہ سنی لیون کا بھارت سے متعلق شرمناک انکشاف
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیونی نے بھارت سے متعلق شرمناک انکشاف کیا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ سنی لیون نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ فحش انڈسٹری جوائن کرنے پر انہیں بھارت میں ٹرول کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ20 برس کی عمر میں دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئیں جس میں ان کے خلاف نفرت کا اظہار کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں؛ سائیکل کیساتھ پوز دیتے ہوئے شئیر کیں سنی لیونی نے دلکش تصاویر
اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ دھمکی آمیز ای میل موصول ہونے کے بعد بےپناہ خوفزدہ ہو گئی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ سنی لیون بھارت کے معروف رئیلٹی شو بگ باس 2011 میں جلوہ گر ہوئی تھیں جس کے بعد انہوں نے بالی ووڈ میں انٹری دی۔
بعدازاں انہوں نے متعدد آئٹم سانگز اور ڈانس نمبرز پر پرفارم کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

