Advertisement

تمام حدیں پار، اداکارہ ’فریال محمود‘ کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

فریال

تمام حدیں پار، اداکارہ ’فریال محمود‘ کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اور نوجوان اداکارہ فریال محمود ویسے تو اپنے لکس اور فیشن کی وجہ سے جانی جاتی ہیں اور ساتھ ہی ان کی فٹنس کے بھی خوب چرچے ہیں۔

فریال محمود پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ایک معروف اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ جوکہ ہٹ ڈرامہ سیریز بابا جانی، عنایہ، داسی، اور لال عشق میں اپنے کرداروں کے لئے جانی جاتی ہیں۔

ماڈل اور اداکارہ فریال محمود اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بھی کرنا پرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خود کو مکمل کرنے کیلئے شادی نہیں کی تھی، فریال محمود

فریال کو ڈریسنگ میں مغربی انداز پسند ہے اور ہم انہیں زیادہ تر مغربی لباس میں ہی دیکھتے ہیں جسے وہ اعتماد کے ساتھ کیری کرتی نظر آتی ہیں۔

Advertisement

حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈا پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کی جو آتے ہی چھا گئیں۔

وائرل تصاویر دیکھیں:

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version