Advertisement

اداکارہ دیپیکا پڈوکون ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب

بھارت کی خوبصورت اداکارہ دیپیکا پڈوکون ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دیپیکا پڈوکون کی ٹیم کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ اداکارہ قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ  کپ کے فائنل میں ٹرافی کی رونمائی کریں گی۔

اداکارہ قطر کے شہر لوسیل کے اسٹیڈیم میں 18 دسمبر کو ٹرافی کی رونمائی کریں گی۔

بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اداکارہ دیپیکا پہلی اداکارہ ہوں گی جنہیں دنیا میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے کھیل کی ٹرافی کی رونمائی کا اعزاز حاصل ہوگا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو ’گولڈن ریشیو آف بیوٹی‘ کے مطابق دنیا کی 10 خوبصورت ترین خواتین میں شمار کیا جاتا ہے، اور وہ رواں سال 75 ویں کانز فلم فیسٹول میں بھی بھارت کی نمائندگی کرتے ہوئے فیسٹول میں جیوری ممبر مقرر کی گئی تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version