Advertisement

معروف بھارتی اداکارہ نے فلم کے سیٹ پر خودکشی کر لی

بھارتی فلم ’فتور‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بالی ووڈ انڈسٹری کی اداکارہ تُنیشا شرما نے ایک ٹی وی شو کے سیٹ پر خود کشی کر لی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ تُنیشا شرما نے بروز ہفتہ ایک ٹی وی شو کے سیٹ پر خود کشی کی۔

اداکارہ کو ریاست مہاراشٹرا کے اسپتال فوری طور پر منتقل کیا گیا لیکن وہاں پہنچتے ان کی موت واقع ہو چُکی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ نے ٹی وی سیریل کے سیٹ پر موجود میک اپ روم کے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کی، اداکارہ کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ پہلے ہی انتقال کر چُکی تھیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ اداکارہ کچھ دنوں سے سیٹ پر افسردہ نظر آرہی تھیں، اداکارہ تنیشا کی عمر 20 برس تھی۔

واضح رہے کہ تُنیشا شرما متعدد ٹی وی سیریلز میں اپنے بہترین اداکاری کے جوہر دِکھا چُکی ہیں جبکہ بالی ووڈ فلموں میں بھی قدم جمانا شروع کر دیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version