Advertisement

مادھوری ڈکشت بھی ‘میرا دل یہ پکارے آجا’ کے بخار میں مبتلا؛ ڈانس ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی صف اول کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشت بھی وائرل گانے ’’میرا دل یہ پکارے آجا‘‘ پر ڈانس کیے بنا نہ رہ سکیں۔

کراچی کی نوجوان لڑکی عائشہ کی ’’میرا دل یہ پکارے آجا‘‘ پر ڈانس ویڈیو سوشل میڈٰیا پر کئی ہفتوں سے وائرل ہورہی ہے اور اس ڈانس نے نہ صرف عائشہ کو نئی پہچان دی بلکہ ان کا یہ ڈانس پاکستان سمیت سرحد پار بھی پسند کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر لڑکی نے ڈانس کیوں کیا؟ اہم بیان سامنے آگیا

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ مادھوری ڈکشت بھی ’’میرا دل یہ پکارے آجا‘‘ پر عائشہ کی ڈانس ویڈیو سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں اور انہیں عائشہ کا یہ ڈانس اتنا پسند آیا کہ وہ خود کو روک نہ سکیں۔

Advertisement

مادھوری ڈکشت کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version