Advertisement

اداکارہ ملائکہ اروڑا کے مالی اثاثے جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ملائکہ اروڑا کے مالی اثاثے جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔  

اداکارہ ملائکہ اروڑا کئی انڈین ریئلٹی شوز میں جج کے فرائض انجام دے چکی ہیں جبکہ ریئلٹی شوز کے لیے ان کا شمار سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔

بہت کم مداحوں کو علم ہوگا کہ ملائکہ اروڑا کے کُل مالی اثاثے تقریباً 98 کروڑ 98 لاکھ (بھارتی روپے) ہیں۔

اداکارہ ممبئی کے علاقے باندرہ میں ایک بلند و بالا عمارت میں 14 کروڑ 5 لاکھ کے اپارٹمنٹ کی مالکن ہیں۔

ان کے پاس مہنگی ترین گاڑیاں بھی ہیں جو اپارٹمنٹ کے گیراج میں کھڑی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ارباز خان سے شادی کیوں کی اورطلاق کیوں ہوئی؟ اداکارہ ملائکہ اروڑا کی درد بھری کہانی

ملائکہ اروڑا کے پاس 3 کروڑ 28 لاکھ کی رینج روور (ایل ڈبلیو بی)، 1 کروڑ 42 لاکھ کی بی ایم ڈبلیو 7 سیریز 730 ڈی پی ای سگنیچر، 83 لاکھ کی اوڈی کیو 7 اور ٹویوٹا انووا کرسٹا ہے جس کی انڈین مارکیٹ میں مالیت 18 سے 23 لاکھ ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ اداکارہ کی ماہانہ تنخوا 70 لاکھ سے 1 کروڑ 6 لاکھ ہے جبکہ وہ فلم میں ایک آئٹم نمبر کے لیے 90 لاکھ سے 1 کروڑ 5 لاکھ معاوضہ لیتی ہیں، اداکارہ ٹی وی شو کی ایک قسط کے لیے 6 سے 8 لاکھ چارج کرتی ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: طلاق کے 6 سال بعد ملائکہ اروڑا کا ارباز خان سے متعلق اہم انکشاف

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version