Advertisement

جمائما گولڈ کا اداکارہ سجل علی سے محبت کا اظہار

سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اداکارہ سجل علی سے محبت کا اظہار کیا ہے۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے سجل علی کے ایک انٹرویو کی ویڈیو شئیر کی۔

شئیر کی گئی ویڈیو پر انہوں نے لکھا کہ وہ سجل سے بہت پیار کرتی ہیں اور وہ انتظار نہیں کر پا رہیں کہ لوگ سجل کو ان کی فلم میں دیکھیں۔

وائرل ویڈیو میں سجل علی کا جمائما کی نئی آنے والی فلم کے بارے میں کہنا تھا کہ یہ پہلا پراجیکٹ ہے جس میں پاکستان کے کلچر کو اچھے انداز میں میوزک اور ڈائیلاگ کے ذریعے دکھایا گیا ہے۔

یاد رہے برطانوی فلم ساز و لکھاری جمائما گولڈ اسمتھ کی پروڈیوس کردہ فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ’ میں سجل علی اہم کردار میں نظر آئیں گی، جو جنوری 2023 میں ریلیز کی جائے گی۔

فلم کے مرکزی کرداروں میں شبانہ اعظمی، للی جیمز اور شہزاد لطیف نظر آئیں گے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version