Advertisement

پاوری گرل ’دنانیر مبین‘ کی سالگرہ: نامور شوبز شخصیات کی شرکت، تصاویر وائرل

پاوری گرل

پاوری گرل ’دنانیر مبین‘ کی سالگرہ: نامور شوبز شخصیات کی شرکت، تصاویر وائرل

پاوری گرل کے نام سے شہرت پانے والی دنانیر مبین اب کسی تعریف کی محتاج نہیں، سوشل میڈیا اسٹار بننے کے بعد انہوں نے نا صرف شہرت سمیٹی بلکہ ٹی وی ڈراموں میں اپنی اداکارانہ صلا حیتوں کے بلبوتے پر سب کو داد دینے پر بھی مجبور کر دیا۔

دنا نیر مبین نے گزشتہ روز اپنے قریبی دوستوں، فیملی اور  شوبز انڈسٹری کے ساتھی اداکاروں کے ساتھ اپنی سالگرہ منائی۔

سوشل میڈیا پر دنانیر مبین کی سالگرہ کی تقریب سے مختلف تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔

پاوری گرل دنانیر اپنی سالگرہ کے موقع پر بلیک رنگ کا ایک لباس زیب تن کئے ہوئے ہیں، جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

سالگرہ کی اس تقریب کی تصاویر اور  ویڈیوز میں پہلے دنانیر کو سالگرہ کا کیک کاٹتے اور پھر دوستوں کے ساتھ میوزک سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

پاوری گرل کی سالگرہ کی اس تقریب کو پاکستان کی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکاروں نے اپنی موجوگی سے چار چاند لگا دیئے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: دنا نیر مبین کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سالگرہ کی تقریب میں شرکت کرنے والے اداکاروں میں شہزاد شیخ، سائرہ یوسف، یمنٰی زیدی، صبور علی، شازیہ وجاہت اور کنزہ ہاشمی دیگر شامل ہیں

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version