Advertisement

ماہرہ خان اور ہریتھک روشن کی ملاقات؛ ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی بھارتی اداکار ہریتھک روشن سے ملاقات کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

 حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی بھارتی اداکار ہریتھک روشن کے ہمراہ تصاویر اور ویڈیو وائرل ہو گئی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں اداکار ایک میز پر ساتھ بیٹھے گفتگو کر رہے ہیں۔

 واضح رہے کہ گزشتہ روز سعودی عرب میں ہونے والا  ’ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ اختتام پزیر ہوا، اس فیسٹیول کے متعدد سیشنز میں ماہرہ خان نے شرکت کی۔

 اسی دوران ان کی ملاقات بھارتی اداکار ہریتھک روشن سے ہوئی جس کی ویڈیو اور تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version