Advertisement

پاکستانیوں نے پورا سال گوگل پر سب سے زیادہ کس اداکارہ کو سرچ کیا؟ تہلکہ خیز رپورٹ جاری

انٹرنیٹ کی سب سے بڑی سرچ انجن گوگل نے دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی خبروں، شخصیات، فلموں، ٹیکنالوجی آلات اور کھانے پکانے کی ترکیبوں سمیت دیگر شعبوں کی فہرست جاری کردی۔

گوگل ہر سال کے اختتام پر پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں سرچ کی جانے والی چیزوں، الفاظ، خبروں، شخصیات اور فلموں و ڈراموں کی فہرست جاری کرتا ہے۔

اس سال کی جاری کردہ فہرست کے مطابق پاکستانی لوگوں نے انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ فلم سے متعلق معلومات تلاش کی جب کہ سب سے زیادہ لوگوں نے نسیم شاہ کی شخصیت سے متعلق معلومات کو ڈھونڈا۔

سب سے زیادہ تلاش کی جانی والی شخصیات

10- عمران ریاض خان – اینکر

Advertisement

9 -اظہر علی- کرکٹر

8 – امبر ہرڈ – ہولی وڈ اداکارہ

7 – شاداب خان – کرکٹر

Advertisement

6 – شہباز شریف – سیاستدان

5 – محمد رضوان – کرکٹر

4 – افتخار احمد کرکٹر

Advertisement

3 – سلمان رشدی – ملعون

2 – پرویز مشرف – سابق صدر اور ریٹائرڈ فوجی افسر

1 – نسیم شاہ – کرکٹر

Advertisement

سر فہرست موویز اور ٹی وی شوز

10- ہاؤس آف دی ڈریگن

9 – صنف آہن

Advertisement

8 – قائد اعظم زندہ باد

7 – دی بیٹ مین

6 – لندن نھیں جاؤں گا

Advertisement

5 – ڈاکٹر اسٹرینج

4 – تھور لوَ اینڈ تھنڈر

3 – بلیک ایڈم

Advertisement

2 – مس مارویل

1 – مولا جٹ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version