Advertisement

والد سے بچھڑنے کے بعد بہت تکلیف دہ وقت گزارا؛ فیصل قریشی

پاکستان شوبز انڈسٹری میں بطور چائلڈ آرٹسٹ قدم رکھنے والے اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے بچھڑنے کے بعد بہت تکلیف دہ وقت گزارا ہے۔

ایک حالیہ انٹرویو میں فیصل قریشی نے اپنے ماضی کے سب سے مشکل لمحات کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد کے انتقال کے وقت وہ بہت کم عمر تھے اور ان کے پاس کوئی کام بھی نہیں تھا۔

فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ وہ ایسا دور تھا جب انہوں نے رشتہ داروں اور دوستوں کو بدلتے دیکھا۔

یہ بھی پڑھیں: فیضان شیخ کا اداکار فیصل قریشی سے متعلق حیران کن انکشاف

اداکار نے کہا کہ ان کی والدہ ان کی سب سے بڑی طاقت تھیں مگر والد کے بعد انہوں نے ساڑھے 4 سال تک بےحد مشکل وقت گزارا۔

Advertisement

یاد رہے کہ فیصل قریشی کا شمار آج پاکستان کے بڑے اداکاروں میں ہوتا ہے، فیصل اداکاری کے ساتھ ساتھ مختلف شوز کی میزبانی بھی کرتے نظر آتے ہیں مداحوں کی بڑی تعداد ان کی اداکاری کو بےحد سراہتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version