Advertisement

میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر ژالے سرحدی کا دلچسپ تبصرہ

پاکستان کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔

گزشتہ دنوں ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں لڑکی کو بالی ووڈ کے گانے میرا دل یہ پکارے آجا پر مہندی کی تقریب کے دوران رقص کرتے دکھایا گیا تھا،خوبصورت لڑکی کے ہموار ڈانس مووز کو ہزاروں سوشل میڈیا صارفین نے سراہا تھا۔

ژالے سرحدی نے اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد مزاحیہ انداز میں کہا کہ میرا دل یہ پکارے بس کردو کانوں کے پردے پھٹ گئے ہیں۔

@zhalaysarhadi Love you @arzufatima1 hahahaha 👏🏻🙌🥰 #zhalay #zhalaysarhadi #tiktok #viral #trending #funny #song ♬ original sound – Arzu Fatima
Advertisement

اداکارہ کے اس ردعمل کو ان کے مداحوں نے پسند بھی کیا اور مختلف تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

قسمت نامی ایک ٹک ٹاک صارف نے لکھا کہ تو مت سنیں اسے۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ جیسا آپ کا حکم جبکہ ایک صارف نے لکھا صحیح گل اے۔

یاد رہے کہ اداکارہ ژالے سرحدی انسٹاگرام پر اسی طرح کی مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version