Advertisement

شہناز گِل کا سدھارتھ شکلاء کی سالگرہ کے موقع پر جذباتی پیغام

بھارت کی معروف اداکارہ و گلوکارہ شہناز گِل نے اپنے بوائے فرینڈ سدھارتھ شکلاء کی سالگرہ کے موقع پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔

ریئیلٹی شو بگ باس سیزن 13 کے فاتح سدھارتھ کی آج سالگرہ ہے، اس موقع پر اداکارہ شہناز گِل جذباتی ہوگئیں۔

شہناز گِل نے سوشل میڈیا پر سدھارتھ شکلاء کی ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میں تم سے دوبارہ ملوں گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس 2 ستمبر کو سدھارتھ شکلاء 40 برس کی عمر میں اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version