Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل عائشہ نامی لڑکی نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا

چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں عائشہ نامی لڑکی مقبول بھارتی گانے میرا دل یہ پکے آجا پر رقص کرتی نظر آئی تھی۔

لوگوں نے اس لڑکی کے ڈانس اسٹیپس کو اتنا پسند کیا کہ اسے لاکھوں شیئرز ملنے لگے اور وہ لڑکی راتوں رات پاکستان کی مشہور شخصیت بن گئی۔

عائشہ نامی لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ندا یاسر نے فوری طور پر اس لڑکی کو اپنے مارننگ شو میں مدعو کیا۔

لڑکی نے بتایا کہ وہ ایک دوست کی شادی میں تھی اور اس کے دوست نے اسے اس گانے پر ڈانس کرنے کو کہا جس پر وہ ڈانس کرتی نظر آئی۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کے ڈانس اسٹیپس خود بنائے ہیں اور وہ خود نہیں جانتی تھیں کہ پاکستانی لوگ میرے ڈانس اسٹیپس کو اتنا پسند کریں گے۔

Advertisement

حال ہی میں عائشہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے بالوں کی خوبصورتی کا راز بتا رہی ہیں۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائشہ کچھ پروڈکٹس کے بارے میں بتاتی ہیں اور انہیں استعمال کرنے کا طریقہ بھی بتا تی ہیں۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر صارفین نے ان سے ان کے بالوں کی خوبصورتی کی وجہ پوچھی تھی جس کے بعد انہوں نے یہ ویڈیو بنائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version