Advertisement

نند اور بھابھی کے ڈانس نے صارفین کو اپنی طرف متوجہ کرلیا

ربیعہ کلثوم اور ان کی بھابھی ماہم عامر نے عالیہ بھٹ کی فلم گنگو بائی کاٹھیاواڑی کے گانے پر ڈانس کیا۔

کراچی میں ایک شادی کی تقریب میں پاکستانی اداکارہ ربیعہ کلثوم اور ان کی بھابھی ماہم عامر نے عالیہ بھٹ کی فلم گنگو بائی کاٹھیاواری پر خوبصورت ڈانس پرفارمنس دی۔

ڈانس پرفارمنس پر دونوں اداکاروں کے چہرے کے تاثرات سمیت ڈانس مووز کو بے حد پسند کیا گیا۔

اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین بھابھی اور نند کے ڈانس کو پسند کر رہے ہیں۔

ٹی وی ایکٹر سیدہ طوبیٰ نے آئیکونز بنا کر ویڈیو کو پسندیدگی کا اظہار کیا،

فیضان شیخ نے نے لکھا بممم ۔۔۔

Advertisement

ایک صارف نے لکھا کہ اس پرفارمس کی سب سے اچھی بات آپ لوگوں کے چہرے کے تاثرات ہیں ۔ مزا آجاتا ہے دیکھ کر۔

ایک صارف نے لکھا بہت بہت اچھا ، بہت اچھا لگا آپ کے ڈانس اسٹیپس ۔ یہ دیکھنے والوں کے لیے ٹریٹ ہے۔

یہی نہیں ربیعہ نے اپنے بھائی فیضان شیخ کے ساتھ بھی سیلینا گومزاور ریما کے گانے کام ڈاؤن پر بھی ڈانس کیا۔

ربیعہ ، ماہم اور فیضان کی اس سے قبل بھی ایک ڈانس ویڈیو وائرل ہوئی ۔ جس میں ربیعہ کے ساتھ ان کے شوہر ریحان نظام بھی موجود تھے۔ اس ڈانس ویڈیو کو بھی خاصا پسند کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version