Advertisement

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی حتمی تاریخ سامنے آگئی

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی کی حتمی تاریخ سامنے آگئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھارتھ اور کیارا کی شادی کی شاہانہ تقریب فروری میں منعقد ہوگی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ بالی ووڈ جوڑی کے درمیان شادی کی تقریب کے متعلق تمام معاملات طے پاچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ذرائع کے مطابق 4 اور 5 فروری کو شادی سے قبل کی تقریبات مہدی، ہلدی اور سنگیت منعقد ہوں گی جبکہ شادی کی مرکزی تقریب 6 فروری کو ہوگی۔

Advertisement

شادی کی شاہانہ تقریب جیسلمر پیلس ہوٹل راجھستان میں منعقد ہوگی اور اس کے لئے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کیارا اڈوانی نے سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے بتا دیا

تقریب کو محفوظ بنانے کیلئے سیکیورٹی اہلکار اور محافظ 3 فروری کو جیسلمر ہوٹل پہنچ جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version