Advertisement

اداکارہ شہناز گِل کا اپنے ماضی سے متعلق حیران کُن انکشاف

معروف بھارتی اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ شہناز گِل نے اپنے اپنے ماضی سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں شہناز گِل کا کہنا تھا کہ وہ لوگ بہت خوش قسمت ہوتے ہیں جن کو والدین کی سپورٹ حاصل ہے کیوں کہ یہ مجھے حاصل نہیں تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں بہت کم خاندان ایسے ہیں جو ورکنگ ویمن کو سپورٹ کرتے ہیں، مجھے زندگی میں اپنے سپنوں کو پورا کرنا تھا لیکن فیملی سپورٹ کرنے والی نہیں تھی لہٰذا میں گھر سے بھاگ گئی تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ حال ہی میں اپنی والدہ کو پہلے غیر ملکی دورے پر دبئی لے کر گئی اور یہ احساس غیر یقینی تھا کیوں کہ اپنے والدین کیلئے ہمیشہ کچھ کرنا اچھا لگتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد لوگ مجھ پر ہمدردی سمیٹنے کا الزام لگاتے تھے، شہناز گِل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version