Advertisement

دنیا کے 50 بہترین اداکاروں کی فہرست میں شاہ رخ خان واحد بالی ووڈ فنکار

شاہ رخ خان

دنیا کے 50 بہترین اداکاروں کی فہرست میں شاہ رخ خان واحد بالی ووڈ فنکار

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان دنیا کے 50 بہترین اداکاروں کی فہرست میں واحد بالی ووڈ فنکار ہیں۔

برطانیہ کے فلمی میگزین ایمپائر نے اب تک کے 50 بہترین بین الاقوامی اداکاروں کی فہرست مرتب کی ہے جس میں شاہ رخ خان بالی ووڈ کے واحد اداکار ہیں۔

میگزین نے شاہ رخ خان کے دہائیوں پر مبنی کیریئر میں نامور کرداروں کا ذکر کیا ہے۔

اس میں کچھ کچھ ہوتا ہے، دیوداس، سوادیس اور مائی نیم از خان میں ان کے کرداروں کو بہترین قرار دیا گیا ہے۔

اس فہرست میں مارلن برینڈو، ٹام ہینکس، کیٹ ونسلیٹ، ایل پچینو، جواکن فینکس اور لیونارڈو ڈی کیپریو جیسے اداکار بھی شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version