Advertisement

نواز الدین صدیقی کس سے حسد کرتے ہیں، اداکار نے بتادیا

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی نے بتادیا کہ وہ کس سے حسد کرتے ہیں۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار نواز الدین صدیقی نے کا کہنا تھا کہ وہ ساؤتھ انڈین اداکار رشبھ شیٹی سے حسد کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حسد کرنا، منفی معنوں میں نہیں ہے بلکہ وہ رشبھ شیٹی کے اچھے کام کی وجہ سے ان سے حسد کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پورے ملک نے رشبھ شیٹی کے کام کو خود دیکھا اور حیران ہے کہ کیسے رشبھ نے خاموشی سے کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔

Advertisement

نواز الدین صدیقی نے کہا کہ اب اگر کوئی اچھا کام کرتا ہے تو اس سے تھوڑی بہت جیلیسی تو ہوتی ہے لیکن یہ منفی معنوں میں نہیں ہے بلکہ مقابلہ کرنے اور اس سے بہتر پرفارم کرنے کی جستجو پیدا ہوتی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکار نواز الدین صدیقی اپنی آنے والی فلم ’ہڈی‘ میں ٹرانسجینڈر کے کردار میں نظر آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version