Advertisement

ٹام کروز کی خطرناک اسٹنٹ کرتے ویڈیو وائرل

ٹام کروز

ٹام کروز کی خطرناک اسٹنٹ کرتے ویڈیو وائرل

ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز کی خطرناک اسٹنٹ کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز کی جانب سے مداحوں کے لیے ایک خصوصی پیغام ٹوئٹر پر ویڈیو کی شکل میں جاری کیا گیا جس میں وہ ایک پرواز کرتے ہوئے طیارے پر کھڑے ہیں۔

ویڈیو میں ٹام کروز نے کہا کہ ‘ہم جنوبی افریقا میں مشن امپاسبل ڈیڈ ریکنگ پارٹ 1 اور 2 کی عکسبندی کررہے ہیں’۔

انہوں نے کہا کہ ‘میں سال کا اختتام آپ کا شکریہ ادا کیے بغیر نہیں کرنا چاہتا اور ٹاپ گن میورک کو سپورٹ کرنے پر آپ کا شکرگزار ہوں’۔

یہ بھی پڑھیں؛ ٹام کروز کی فلم ٹاپ گن کی ایک بار پھر باکس آفس پر دھوم

ویڈیو میں مشن امپاسبل 7 کے ڈائریکٹر کرسٹوفر میکوائر کو بھی دکھایا گیا جو ٹام کروز کو کہتے ہیں کہ وقت ختم ہورہا ہے۔

واضح رہے کہ مشن امپاسبل 7 کو ڈیڈ ریکنگ پارٹ 1 کا نام دیا گیا ہے جو 14 جولائی 2023 کو ریلیز ہوگی جبکہ اس کا دوسرا حصہ 28 جون 2024 کو ریلیز کیا جائے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version