Advertisement

پسوڑی کے بعد گلوکارہ “شے گل” کا ایک اور گانا ریلیز

پاکستان کی میوزک انڈسٹری کا ایک ابھرتا ہوا نام شے گل کا ایک اور گانا “سکون” ریلیز ہوگیا ہے۔

حسن شیخ اور روشان شیروانی نے سکون گانے کی شاعری اور میوزک کمپوز کیا جبکہ اس گانے میں خود حسن شیخ اور گلوکارہ شے گل نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔

نوجوان گلوکار حسن شیخ اور روشان شیروانی کا تعلق لاہور سے ہے۔ 2021 میں شروع کیے جانے والے اس میوزیکل بینڈ حسن اور روشان بینڈ نے اب تک مختلف ٹریکز کو اپنے یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا۔

Advertisement

دو نوجوانوں کے بنائے گئے مشترکہ اس میوزیکل بینڈ کا ایک ٹریک مس مارول کا بھی حصہ بنا۔

نوجوان گلوکار حسن اور روشان اپنے میوزیکل ٹریکز اورانکی ویڈیوز کو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کر کے میوزک انڈسٹری میں تیزی سے اپنی جگہ بنا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مذاق میں گلوکاری کا آغاز کیا تھا، شے گل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version