صبور علی کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

صبور علی کے کیپشن نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کر دیا
پاکستان کی معروف اداکارہ صبور علی کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ اور سفید رنگ کا خوبصورت مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ اداکارہ صبور علی کی دلکش ویڈیو مداحوں کو بھا گئی
اس سے قبل معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کیں جس پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا ۔
شیئر کی گئی تصاویر میں صبور علی نے انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔
واضح رہے کہ صبور علی نے ڈرامہ سیرل ’پری زاد‘، فطرت‘، ’گل و گلزار‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

