Advertisement

اداکارہ حریم فاروق کی گرین کلر کی ’بولڈ ساڑھی‘ میں تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ حریم فاروق اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے مداحوں کے لئے تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہیں ساڑھی پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے گرین رنگ کی بولڈ ساڑھی پہنی ہوئی ہے۔

ان کے اس فوٹو شوٹ پر مداحوں کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

تصاویر دیکھیں:

Advertisement

 

 کچھ سوشل میڈیا صارفین نے ان کی ساڑھی کی تعریف کی تو کچھ نے ان کے اس انداز کی تعریف کی۔

واضح رہے کہ حریم فاروق نے  ’پرچی‘، ’ہیر مان جا‘، ’جانان‘، ’دوبارہ پھر سے‘ اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Next Article
Exit mobile version