Advertisement

سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد لوگ مجھ پر ہمدردی سمیٹنے کا الزام لگاتے تھے، شہناز گِل

معروف بھارتی اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ شہناز گِل نے کہا ہے کہ سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد لوگ مجھ پر ہمدردی سمیٹنے کا الزام لگاتے تھے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ شہناز گِل کا کہنا تھا کہ ایک ایسا وقت بھی میری زندگی میں گزرا ہے جب لوگ کہتے تھے کہ میں ہمدردی لینے کی کوشش کرتی ہوں۔

دورانِ انٹرویو میزبان نے اداکارہ شہناز گِل سے سوال کیا کہ آپ کی خاص بات یہ ہے کہ آپ لوگوں سے بہت زیادہ محبت حاصل کر رہی ہیں جو کہ بہت اہم چیز ہے لیکن اس قسم کی معصومیت برقرار رکھنا ہماری دنیا میں بڑا مشکل ہوتا ہے، تاہم آپ نے یہ کیا؟

شہناز گِل نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ ہم لوگوں کے فیصلے سے خائف رہتے ہیں، میرے خیال میں ہم اداکاروں کو اس قسم کا پریشر نہیں لینا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری بھی ایک زندگی اور جذبات ہیں ہم اپنے احساسات کو کیوں چھپائیں؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version