گوہر خان اور زید دربار کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ گوہر خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔
حال ہی میں اداکارہ گوہر خان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی اسٹوری پوسٹ کی جس میں انہوں نے اپنے گھر میں آنے والے پہلے ننھے مہمان کی اطلاع دی۔
اداکارہ کی انسٹا گرام پوسٹ پر شوبز انڈسٹری کے نامور فنکاروں نے مبارکباد پیش کی جبکہ مداحوں کی جانب سے بھی نیک خواہشات کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔
واضح رہے کہ گوہر خان اور زید دربار نے دسمبر 2020 میں شادی کی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement