Advertisement

معروف یوٹیوبر اذلان شاہ نے اہلیہ کو انوکھا تحفہ دے کر سب کو حیران کردیا

پاکستان کے معروف یوٹیوبر اذلان شاہ نے اپنی اہلیہ کو شادی کے موقع پر انوکھا تحفہ دے کر سب کو حیران کردیا۔

اذلان شاہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ و سوشل میڈیا انفلیونسر ڈاکٹر وریشہ جاوید خان کو شادی کے موقع پر ایک عدد بچھیرا (گدھے کا بچہ) تحفے میں دے دیا۔

Advertisement
Advertisement

تصاویر شئیر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ میں جانتا ہوں میری اہلیہ کو گدھے کے بچوں سے بہت پیار ہے، تو اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے انہیں یہ تحفہ دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version