Advertisement

معروف بھارتی اداکار سلمان خان بڑی مشکل میں پھنس گئے، مداح افسردہ

سلمان خان

معروف بھارتی اداکار سلمان خان بڑی مشکل میں پھنس گئے، مداح افسردہ

بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان بڑی مشکل میں پھنس گئے، جس کے بعد دنیا بھر میں موجود ان کے مداح افسردہ ہوگئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔

 سلمان خان  ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیات میں 40 ملین سے زائد فالوورز کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہیکرز نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان سمیت اہم شخصیات کا اکاؤنٹ ہیک کرنے کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے بھاری رقم طلب کی ہے۔

Advertisement

ہیکرز نے ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک کو دھمکی دی ہے کے اگر ان کی شرائط نا مانی گئیں تو 400 ملین ٹوئٹر اکاؤنٹس کا ڈیٹا ڈارک ویب پر ریلیز کردیا جائے گا۔

حالیہ رپورٹس کے مطابق سلمان خان کا ہیک کئے جانے والا ٹوئٹر اکاؤنٹ فروخت کیلئے دستیاب ہے، نا صرف سلمان خان بلکہ گوگل کے سی ای او سندر پیچائی اور امریکی گلوکار چارلی پو سمیت مختلف سیلیبریٹیز کے اکاؤنٹ بھی ہیک کئے جا چکے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں:اداکار نواز الدین صدیقی کا سلمان خان سے متعلق اہم انکشاف

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیکرز کی طرف سے ٹوئٹر پوسٹ کے ذریعے ہیک کئے گئے ڈیٹا کا ثبوت پیش کیا گیا جس میں سلمان خان سمیت اہم شخصیات کے فون نمبرز، ای میل ایڈریس اور دیگر اہم معلومات موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: معروف بھارتی اداکار سلمان خان نے اپنا جیون ساتھی چُن لیا؛ اداکارہ کا نام سامنے آگیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version