Advertisement

’میرا دل یہ پکارے‘ پر ڈانس کرنے والی لڑکی کی شرمناک ویڈیو وائرل؛ صارفین آگ بگولہ

’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر رقص کرنے والی عائشہ نامی نوجوان لڑکی پچھلے کئی دنوں سے سرخیوں میں ہیں جہاں پاکستان میں ان کے ڈانس کو پسند کیا گیا وہیں پڑوسی ملک بھارت میں بھی انہیں کافی شہرت ملی۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عائشہ نے اپنی کچھ ایسی تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور اب ان کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائشہ نے کلیجی رنگ کی شرٹ اور جینز پہنی ہوئی ہے اور ایک گانے پر لپسنگ کر رہی ہیں۔

عائشہ کا یہ انداز صارفین کو ایک آنکھ نا بھایا اور انہیں لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا، کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا تو کسی نے انہیں مناسب لباس زیب تن کرنے کا مشورہ دیا۔

واضح رہے کہ عائشہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے فالوورز کی تعداد لاکھوں میں پہنچ گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا سوناکشی سنہا کبھی سیاست میں آئیں گی؟
اداکارہ مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں!
سدھارتھ ملہوترا کا اپنی اہلیہ کیساتھ فلم کرنے کے متعلق اہم بیان
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ہیں؟
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
کرن جوہر کی فلم کی آفر ٹھکرانے پر انکیتا لوکھنڈے کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version