Advertisement

ذوالقرنین سکندر نے اپنے نومولود بچے کی ویڈیو شیئر کر دی

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر نے اپنے نومولود بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔

ذوالقرنین نے اپنے نومولود بچے کے کان میں خود اذان دیتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے، اُن کا بتانا ہے کہ وہ اس لمحے جذباتی ہو گئے تھے۔

 انہوں نے اپنی ویڈیو کے کیپشن میں دعا کرتے ہوئے لکھا کہ اللّٰہ سب کو اولاد کی نعمت سے نوازے، آمین۔

دوسری جانب کنول نے بھی بچے کی روتے ہوئے ویڈیو شئیر کی ہے، انہوں نے کیپشن میں اللّٰہ کا شکر ادا کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کے ہاں 30 نومبر کو پہلی اولاد کی پیدائش ہوئی ہے۔

معروف ٹک ٹاکرز نے یہ خوشخبری اپنے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔

Advertisement

تاحال اِنہوں نے اپنے پہلے بچے کی جنس سے متعلق کوئی پوسٹ شیئر نہیں کی۔

Advertisement

واضح رہے کہ کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر نے کچھ روز قبل ہی اپنے نوازائیدہ بچے کی شاپنگ کرتے ہوئے یوٹیوب پر بلاگ شیئر کیا تھا۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version