Advertisement

تصویر میں موجود یہ بچی کونسی مشہور پاکستانی اداکارہ ہے؟

اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی آج کی کون سی مشہور اداکارہ ہے۔

سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔

کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچی کو پہچان سکتے ہیں؟

Advertisement

کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ایک بار اور غور کرلیں۔

اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

تصویر میں موجود یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ مشہور پاکستانی اداکارہ سجل علی ہیں۔

Advertisement

 اداکارہ سجل علی انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Advertisement

سجل علی آج کل اپنی فلم ’What’s Love Got To Do With It‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔

Advertisement

کچھ دنوں قبل اداکارہ اپنی اس فلم کی نمائش کے لیے جدہ میں منعقد ہونے والے’ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ میں شرکت کرنے کے لیے سعودی عرب بھی گئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version