Advertisement

شعیب ملک اور عائشہ عمر کی شادی کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے درمیان علیٰحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

تاہم ان کی طلاق کی وجہ پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کو کہا جارہا ہے اور یہ قیاس آرائیاں بھی جاری ہیں کہ وہ شعیب ملک سے شادی کرنے والی ہیں۔

انڈیا ٹائمز کے مطابق عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ میں اور شعیب بہت اچھے دوست ہیں اور ہماری شادی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ شعیب شادی شدہ ہیں اور اپنی بیوی کے ساتھ بہت خوش ہیں، میں ان دونوں کی بہت عزت کرتی ہوں۔

Advertisement

اداکارہ نے کہا کہ میں اور شعیب اچھے دوست ہیں اور دوست ہی رہیں گے، اس طرح کا تعلق بھی دنیا میں پایا جاتا ہے۔

یاد رہے کہ عائشہ عمر اور شعیب ملک نے 2021 میں ایک فوٹو شوٹ کروایا تھا، جس کے بعد شعیب اور ثانیہ کے تعلق میں تلخی آنے کی خبریں گردش کرنے لگیں اور بتایا گیا کہ ثانیہ مرزا کو شعیب ملک کا یہ فوٹو شوٹ پسند نہیں آیا۔

اس فوٹو شوٹ کے بعد ایک انٹرویو میں شعیب ملک نے عائشہ عمر کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے فوٹو شوٹ کے دوران میری بہت مدد کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version