Advertisement

دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کی ویڈیو کے معاملے پر نیا انکشاف کردیا؛ بڑا نام سامنے آگیا

دانیہ شاہ

دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کی ویڈیو کے معاملے پر نیا انکشاف کردیا؛ بڑا نام سامنے آگیا

دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کی ویڈیو کے معاملے پر نیا انکشاف کردیا ہے۔

حال ہی میں معروف ٹی وی میزبان مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ عامر کی نازیبا ویڈیوز میں نے بنائی تھیں کیونکہ عامر کو خود شوق تھا لیکن وہ لیک میں نے نہیں کیں۔

 مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے دعویٰ کیا کہ عامر کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا اور یوٹیوب نے لیک کی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: نازیبا ویڈیو کیس، دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی

انہوں نے کہا کہ وہ نہیں جانتیں ان کے فون سے ویڈیوز کیسے لیک ہوئیں، عامر لیاقت ڈپریشن کا شکار تھے اور جو ڈپریشن میں ہوتا ہے وہ دنیا سے چلا جاتا ہے۔

Advertisement

دانیہ شاہ نے کہا کہ اگر میرا دعویٰ غلط ثابت ہوگیا تو میں سزا قبول کرلوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: بشریٰ اقبال کا دانیہ شاہ کی گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنے آگیا

واضح رہے کہ معروف ٹی وی میزبان مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ اس وقت عام لیاقت کی نازیبا اور نجی ویڈیوز لیک کرنے کے الزام میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے زیرِ حراست ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version